ایکشن اور ایڈونچر کے مناظر سے بھرپور فلم"ونڈر ویمن "ریلیز کردی گئی
ہدایت کارہ پیٹی جن کِنس کی اس فلم کی کہانی ایمازون کی ڈیانا نامی شہزادی سے متعلق ہے جو غیرمعمولی طاقت کی حامل اور ماہر جنگجو ہوتی ہے،،،اس سپر ہیرو کی زندگی میں اس وقت نیا موڑ آتا ہے جب اس کی ملاقات جزیرے پر کریش جہاز کے پائلٹ سے ہوتی ہے،،،ایکشن اور ایڈوانچر کے مناظر سے بھرپور فلم"ونڈر ویمن"میں گیل گیڈوٹ، کریس پائن اور روبن وائٹ اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔