ٹیکنالوجی کی بات ہو تو چین کچھ بھی کر سکتا ہے ،ایسا ہی کچھ تب دیکھنے کو ملا جب چین نے دنیا کی سب سے پہلی ورچیول ٹریک ٹرین تیار لی ،،ٹرین تمام بڑے شہروں میں چلائی جائے گی ،جو شہر کے بیچ وبیچ سڑک پر سینسرز کی مدد سے چلتے ہوئے اپنا تیز ترین سفر مکمل کر سکے گی ،، انجینئرز کا کہنا ہے کہ یہ ٹرین وقت کی بچت کے ساتھ ساتھ عوام کو جدید، آسان اور آرام دہ سفری سہولیات مہیا کرے گی ۔
چین میں دنیا کی پہلی ورچیول ٹریک ٹرین تیار کر لی گئی ہے
Jun 03, 2017 | 16:29