بھارتی فوج کی تتہ پانی سیکٹر پرسیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی, پاک فوج کا بھارت کومنہ توڑ جواب، 5 فوجی ہلاک،متعدد زخمی
بھارتی فوج ہٹ دھرمی سےباز نہ آئی ،، پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکےمطابق بھارتی فوج نے تتہ پانی سیکٹرپرسیزفائرمعاہدےکی خلاف ورزی کرتےہوئےبلااشتعال فائرنگ کی،، پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا،، پاک فوج کی جوابی کارروائی میں پانچ بھارتی فوجی ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے،، پاک فوج کی فائرنگ سے بھارتی بنکربھی تباہ ہوگئے ۔۔۔ بروز اتوارچیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے میچ سےقبل ایل اوسی پرفائرنگ کو بھارتی سازش قراردیاجارہاہے۔۔