دلچسپ مناظر پر مبنی فلم بگ لیجنڈbig legendکا ٹریلر جاری کردیا گیا،

جسٹن لیjustin leeکی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی امریکی سابق فوجی کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی منگیتر کی تلاش کیلئے تاریک جنگلوں میں چلا جاتا ہے اور وہاں اس پر الگ ہی حقیقت آشکار ہوتی ہے۔۔ ایکشن فلم میں کیون میکلیkevin makely،ٹوڈ اے رابنسنtodd a robinson،سمر سپیروsummer spiroسمیت دیگر فنکار اپنی اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں،، فلم تین جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔