ورلڈ کپ: پاکستان نے انگلینڈ کو 14رنز سے ہرادیا

ناٹنگھم: ورلڈکپ کے چھٹے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 14رنزسے شکست دیدی ۔پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دیا۔
جواب میں انگلینڈ کی ٹیم مقررہ پچاس اوورز میں 333رنز بناسکی۔اس سے پہلے انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔