گورنرسندھ کی وزیراعظم سے ملاقات، گرین لائن بس سروس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

سندھ کے گورنر عمران اسماعیل نے پیر کے روز اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ملاقات میں کراچی پیکج اور گرین لائن بس سروس سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔