24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سےمزید92 افراد جاں بحق
ملک میں کورونا وائرس سےمزید92 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ کیسز مثبت آنے کی شرح تین اعشاریہ نو تین فیصد رہی ۔گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2ہزار28افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ملک بھر میں 51ہزار5سو23ٹیسٹ کئے گئے۔