پاکستان کرکٹ بورڈ نےمعین خان کوکلین چٹ دیدی

کیسینو سکینڈل کےمعاملے پر معین خان نے چیئرمین پی سی بی شہریارخان سے قذافی سٹیڈیم میں ملاقات کی،ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین شہریارخان کا کہنا تھا معین خان نے کیسینو میں کھانا کھایا جوا نہیں کھیلا،،انہوں نے جواء خانے جانے پراپنی غلطی کااعتراف کرلیا ہے اوریہ ڈسپلن کیخلاف ورزی نہیں ہے