پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری سرور نے پنجاب سے اپ سیٹ کردیا
پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری سرور نے پنجاب سے اپ سیٹ کردیا،، چوالیس ووٹ لے کر جنرل نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے،، کامیابی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سرور نے اپنے ووٹرز کا شکریہ ادا کیا ،، انہوں نے کہا کہ پنجاب سے سینیٹ کی سیٹ جیتنے کے بعد ان کا اگلا ٹارگٹ پنجاب اور فاق کی حکومت ہے،،اگلا وزیر اعظم عمران خان ہوگا,چوہدری سرور کا کہنا تھاسینیٹر منتخب ہونے کے بعد وہ پاکستان کا امیج عالمی سطح پر بہتر کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے اور نیا پاکستان بنائیں گے