ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی میں شمالی کوریا کا کوئی اقتصادی مستقبل نہیں:صدرڈونلڈٹرمپ

صدرڈونلڈٹرمپ نے کہ اہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگی میں شمالی کوریا کا کوئی اقتصادی مستقبل نہیں ہے۔ واشنگٹن میں کنزرویٹو پولیٹکل ایکشن کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویتنام میں ہونے والے دوسرے سربراہ اجلاس میں شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان کسی معاہدے پر اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔