کعبتہ اللہ شریف کے چابی بردار فضیلتہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان الشیبی حفظہ اللہ پانچ روزہ دورے کے بعد اپنے وطن سعودی عرب روانہ ہو گئے
کعبتہ اللہ شریف کے چابی بردار فضیلتہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان الشیبی حفظہ اللہ پانچ روزہ دورے کے بعد اپنے وطن سعودی عرب روانہ ہو گئے خاندان حضرت ابراہیم علیہ السلام و قبیلہ بنو ہاشم کے چشم و چراغ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان الشیبی حفظہ اللہ قومی ائر لائنز پی آئی اے کی سیالکوٹ سے جدہ جانے والی پرواز ;8075;-745 پر روانہ ہوئے چیئرمین ائیرسیال فضل جیلانی ، ڈائریکٹر سیال عبدالغفور ، عمران رفیق ٹونی، سابق صدر سیالکوٹ ایوان صنعت و تجارت حسن علی بھٹی نے انہیں الوداع کیا سیالکوٹ کے باسیوں نے جو عزت اور احترام دیا ہے وہ ہمیشہ یاد رکھوں گا، فضیلتہ الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان الشیبی حفظہ اللہ خواہش ہے سیالکوٹ میں اپنا ایک گھر یہاں بھی بنا لیں تاکہ بار بار یہاں آئیں اور دلی سکون حاصل کریں، الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان الشیبی حفظہ اللہ سیالکوٹ کے زندہ دل شہریوں نے پہلے ایک خوبصورت ائرپورٹ بنایا ہے اب اپنی ائرلائن بھی بنا رہے ہیں، الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان الشیبی حفظہ اللہ پاکستان اور پوری امت مسلمہ کیلئےروشن مثالیں ہیں،اہل سیالکوٹ و پاکستانی اور زیادہ ترقی کریں اور پاکستان کا نام مزیدروشن ہو، ڈاکٹر عبدالرحمان الشیبی