چھ دیر کی بات ہے اسلام آباد سے عبدالحفیظ شیخ ہی جیتیں گے، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا کہ جو بکنے والے ہوتے ہیں وہ خفیہ بیلٹنگ میں بھی بک جاتے ہیں اور نہیں بھی بکتے، کچھ دیر کی بات ہے اسلام آباد سے عبدالحفیظ شیخ ہی جیتیں گے۔ اپوزیشن پہلے کہتی تھی کہ الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے پھر انہوں نے انتخابات میں حصہ بھی لیا اور اب سینیٹ انتخابات میں بھی حصہ لے رہے ہیں، اس حوالے سے پنجاب میں سب سے بڑا معرکہ ہونا تھا لیکن وہاں انہوں نے کمال کیا اور حصہ بقدر جثہ لے لیا۔