فیصل واوڈا کا حفیظ شیخ کے متعلق بڑا دعویٰ
وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں حفیظ شیخ کی جیت یقینی ہے۔ فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی ہار پر انہیں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔