عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے ملک میں سرمایہ کاری آنے اورنوجوانوں کونوکریاں دینے کا اعلان کریں گے, رہنما تحریک انصاف اسد عمر
قومی اسمبلی میں بجٹ بحث میں حصہ لیتے ہوئے اسد عمرنے حکومتی اقدامات اور مفتاح اسماعیل کے بجٹ پیش کرنے پر شدید تنقید کی ،، اسد عمر نے کہاکہ خسارے میں چلنے والے اداروں کا قرض 400ارب سے1200ارب تک پہنچ گیا،، 500 ارب کے گردشی قرضوں کا اکنامک سروے میں ذکرنہیں ،، غریب پرعائد بالواسطہ ٹیکس 8 اعشاریہ تین فیصد سے 10 اعشاریہ تین فیصد پہنچ گیا ،، امیروں کونوازنے کیلئے چوری کا مال سفید کرنے کاپیغام دیا گیا،، اسد عمرنے کہاکہ آئندہ بننے والی حکومت ڈائریکٹ ٹیکسزکوختم کرے گی ،، عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے ملک میں سرمایہ کاری آنے اورنوجوانوں کونوکریاں دینے کا اعلان کریں گے