اپوزیشن کی جا نب سے موجودہ صورتحال میں قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش بری طرح ناکام رہی۔عثمان بزدار
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی راحت امان اللہ اور مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری کی ملاقات راحت امان اللہ اور میاں جلیل احمد شرقپوری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی میاں جلیل احمد شرقپوری کا وزیراعلیٰ عثمان بزدار پر اعتماد کا اظہار اراکین اسمبلی میرے دست و بازو ہیں۔ع منتخب نمائندوں کی عزت میری عزت ہے۔ پی ڈی ایم کی منفی سیاست اپنی موت آپ مر چکی ہے۔ مسترد شدہ عناصرکی انتشار کی سیاست کو عوام نے رد کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم کا جو حشر ہوا ہے وہ سبق آموز بھی ہے اور عبرتناک بھی۔ اپوزیشن کی جا نب سے موجودہ صورتحال میں قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش بری طرح ناکام رہی۔ پاکستان کے عوام باشعور ہیں اورکرپٹ عناصر کے جھانسے میں کبھی نہیں آئیں گے۔ لوٹ مار کا دور کبھی واپس نہیں آئے گا۔ شور مچانے والے عناصر پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔ آپ کی قیادت اور پالیسیوں پر پورا اعتماد ہے اور ہم آپ کے ساتھ ہیں۔میاں جلیل شرقپوری عوام کی خدمت کے سفر میں آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔میاں جلیل شرقپوری
#BreakingNews
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن قومی اسمبلی راحت امان اللہ اور مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں جلیل احمد شرقپوری کی ملاقات
راحت امان اللہ اور میاں جلیل احمد شرقپوری نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا@UsmanAKBuzdar #PMLN pic.twitter.com/jbNR8Ewd56— Waqt News (@Waqtnewstv) May 3, 2021