آزاد صحافت کسی بھی معاشرے کے بہتر انداز میں پھلنے پھولنے کی ضمانت ہے
آزاد صحافت کسی بھی معاشرے کے بہتر انداز میں پھلنے پھولنے کی ضمانت ہے! تحریک انصاف حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے! عالمی یوم آزادی صحافت کے موقع پر سچ کا ساتھ دینے والے ان محنتی صحافیوں کو سلام پیش کرتی ہوں جو مشکل سے مشکل وقت میں درست معلومات کی عوام تک رسائی یقینی بناتے ہیں۔