عمران خان نے بنی گالہ میں نمازعید ادا کی، قوم کو عید کی مبارکباد دی

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بنی گالہ میں نمازعید ادا کی، سابق وزیراعظم عمران خان نے قوم کو عید کی مبارکباد دی۔عیدالفطر کے موقع پر ٹویٹر پیغام میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ انشااللہ اگلی عید پر ہم حقیقی آزادی کے راستے پر ہوں گے۔