Waqt News
Wednesday | October 04, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • موسم سرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی
  • ہر پاکستانی شہری کی جان و مال سب سے مقدم ہے: آرمی چیف جنرل عاصم منیر
  • کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں تنزلی
  • موسمیاتی تبدیلیوں اور تنازعات کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔منیراکرم
  • محکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دی
  • نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر
  • واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے ”جوابی فیچر“ لانچ کردیا
  • بھارت اور نیپال میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.2 ریکارڈ
  • فیض آباد میں جن لوگوں نے دھرنے والوں کو بٹھایا تھا وہی ضامن تھے،خواجہ آصف
  • جب مارشل لا لگتے ہیں سب ہتھیارپھینک دیتے ہیں،پارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آجاتا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
  • اسٹاک ایکسچیینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری , 100 انڈیکس میں 73 پوائنٹس کا اضافہ
  • چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت
  • نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کاہنہ میں 4 کمسن بچوں کے قتل کے واقعہ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
  •  وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر 
  • نیپال اور بھارت میں شدید زلزلے کے جھٹکے،لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
  • کوہلو میں لیویز کی کارروائی ،دہشتگردوں کے کمپائونڈ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد
  • لیسکو کے پانچوں اضلاع میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری۔ترجمان لیسکو
  • یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ نہ دینے کیخلاف اپیلوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی
  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالت کی پیشگی اجازت کے بغیروکیل شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا
  • عالیہ رشید کو پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کر دیا گیا
  •  جسٹس عرفان سعادت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کاحلف اٹھا لیا
  • انجکشن سے بینائی متاثر ہونے کے کیس میں 2 گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 4 دن کی توسیع
  • پائپ لائن پھٹنے کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں کو پانی کی سپلائی معطل
  • جسٹس عرفان سعادت نے قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا
  • محسن نقوی کے چیف سکیورٹی افسر کی سینئر ایس پی کے عہدے پر ترقی
  • فتنے کی حکومت کو ختم نہ کرتے تو ملک ڈیفالٹ کر جاتا: رانا ثناء اللہ
  • بغاوت پر اکسانے کا کیس: فواد چودھری نے بریت کی درخواست دائر کردی
  • مذہب کے نام پر شرانگیزی پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہمذہب کے نام پر شرانگیزی پھیلانے والوں سے آہنی ہاتھوں نمٹنے کا فیصلہ
  • جولائی تا ستمبر: برآمدات میں 3.78، درآمدات میں 25.36 فیصد کمی ریکارڈ
  • سندھ سے 14 اور پنجاب کے 10 افسروں کا تبادلہ کر دیا: الیکشن کمیشن کو بریفنگ

پاکستان میں مہنگائی: نئی رپورٹ نے سب کو ہلاکررکھ دیا۔

May 03, 2023 | 10:37 10:37 AM, May 03, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاکستان میں مہنگائی: نئی رپورٹ نے سب کو ہلاکررکھ دیا۔

ملک میں مہنگائی سے متعلق جاری کردہ نئی رپورٹ نے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا، دیوالیہ ہونے والا ملک سری لنکا بھی پاکستان سے پیچھے رہ گیا۔ امریکی جریدے بلوم برگ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ  کے مطابق سری لنکا میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح 35 فیصد رہی جو پاکستان کے مقابلے میں کم ہے۔ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے پاکستان نے مہنگائی میں دیوالیہ ہونے والے سری لنکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار رہی، جو ڈالر کے مقابلے میں 20 فیصد گری ہے جبکہ دوسری طرف سری لنکا معاشی بحران پر قابو پاتا دکھائی دے رہا ہے۔رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ رواں ماہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھنے کا خدشہ ہے۔خیال رہے کہ وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح 36.4 فیصد ہونے کے بعد 59 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے۔ اپریل میں پاکستان میں مہنگائی مزید 2.41 فیصد بڑھی جو ملکی تاریخ میں 1964 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی سے اپریل مہنگائی کی اوسط شرح 28.23 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ایک سال میں صرف سگریٹ کی قیمت میں 159.89 جبکہ چائے کی قیمت میں 108.76 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسی طرح آٹا 106.07 فیصد، گندم 103.52 فیصد، انڈے 100 فیصد مہنگے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق چاول اور دال مونگ کی قیمتوں میں 87 فیصد اور 57 اضافہ ہوا ہے۔

موسم سرما میں معمول سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  • پنجاب بھرکی ماتحت عدالتوں میں مہنگائی کیخلاف جزوی ...

    Sep 09, 2023 | 12:47
  • مہنگائی 38 سے 27 فیصد پر آگئی، کچھ مسائل ہیں لیکن ہم ...

    Sep 15, 2023 | 19:28
  • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری ...

    Sep 20, 2023 | 15:48
  • عوام کے لیے نئی مشکل ، آئی ایم ایف کا نگراں حکومت سے بڑا ...

    Sep 08, 2023 | 15:53
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group