عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔ فواد چوہدری کا بیان
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔
عوام کی تکالیف کا تدارک عمران خان کی پہلی ترجیح ہے۔وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ قوم سے خطاب میں ملکی تاریخ کے بڑے عوامی ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ یہ پیکج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) November 3, 2021
وہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ہر حد تک جائیں گے۔ وزیراعظم کا اعلان کردہ پیکج عوام کی مشکلات میں کمی اور ان کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا۔