ٹی 20 ورلڈکپ: پہلا میچ، نیوزی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈکپ میں آج مزید دو میچوں کو فیصلہ ہوگا، پہلا میچ دبئی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہہ پہر3بجے شروع ہوگا۔