حکومت عورتوں کے حقوق کے حوالے سے قانون سازی کر رہی ہے۔وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم
حکومت عورتوں کے حقوق کے حوالے سے قانون سازی کر رہی ہے۔خواتین کے خلاف جنسی تشدد کی روک تھا م کیلئے قوانین کو مزید موثر بنایا۔ضروری ہے کہ خواتین بھی کسی دوسری مخاصمت میں جنسی ہراسانی کاجھوٹا الزام نہ لگائیں۔وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم کا اسلام آباد پولیس لائن میں تربیتی کورس سے خطاب