دو کروڑ خاندانوں کے لیئے آج 120 ارب روپے کا بڑا پیکج دے رہے ہیں جس سے 13 کروڑ پاکستانی مستفید ہونگے۔وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب آج پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا فلاحی پروگرام پیش کررہے ہیں پروگرام سے ملک کو فلاحی ریاست بنانے میں مدد ملے گی احساس ٹیم کو خاص طور پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،وزیراعظم تین سال میں احساس ٹیم نے پورے پاکستان کا ڈیٹا مرتب کیا،وزیراعظم ڈیٹا کے بغیر سبسڈی دینا آسان کام نہیں تھا،وزیراعظم قوم کو یاد کراتا ہوں کہ جب حکومت ملی تو معاشی حالات بہت برے تھے حکومت ملی تو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا خسارہ اور قرضہ ملا ذخائر نہ ہونے کے برابر تھےاور قرض ادا کرنے کیلئے رقم نہ تھی سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اور چین کے شکرگزار ہیں جنہوں نے تعاون کیا،وزیراعظم ڈالرز کی کمی کے باعث آئی ایم ایف کےپاس جانا پڑا،وزیراعظم پہلا ایک سال ملک کو مستحکم کرنے میں لگا،وزیراعظم استحکام کے قریب تھے کہ سو سال کی تاریخ کا سب سے بڑا بحران کورونا وبا کا سامنا کرناپڑا صرف پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کورونا کی عالمی وبا سے متاثر ہوئی،وزیراعظم غریب ملک کورونا بحران سے سب سے زیادہ متاثرہوئے، وزیراعظم