ٹی20 ورلڈ کپ: بھارتی اوپنرز کا عمدہ آغاز، 11 اوورز میں 91رنز
ٹی20 ورلڈ کپ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے اور بھارت کی بیٹںگ جاری ہےبھارت نے اننگز کا آغاز کیا تو اوپنرز نے ابتدا سے ہی جارحانہ انداز امیں بیٹنگ کی اور کوئی بھی وکٹ نہ گرنے دی۔روہت شرما اور لوکیش راہل نے پاور پلے میں عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 50 رنز سے زائد کی شراکت قائم کی۔بھارت نے اب تک 11 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 65رنز بنائے ہیں۔ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔