پنجاب میں عمران خان اور ن لیگ کا مقابلہ ہوگا، پیپلزپارٹی حریف نہیں، شیخ رشید
ایسا لگتا ہے کہ ن لیگ نے تصادم کا فیصلہ کرلیا ہے ،شیخ رشید آصف زرداری کو کوئی دلچسپی نہیں سوا اس کے کہ چیرمین نیب ان کا ہو، شیخ رشید کل انھوں نے ایک شخص کو بچانے کے لیے راکٹ لانچر مارا ہے ،شیخ رشید پنجاب میں عمران خان اور ن لیگ کا مقابلہ ہوگا، پیپلزپارٹی حریف نہیں، شیخ رشید ایک شخص کا بچانے کیلیے بل پاس کرایاگیا،شیخ رشید سندھ میں بھی عمران خان پیپلزپارٹی سےلڑنےجارہےہیں،ن لیگ کا نام و نشان نہیں، شیخ رشید ایک شخص کو بچانے کیلیے بل پاس کرایاگیا،شیخ رشید ملکی سیاست میں رواں مہینہ بھی انتہائی اہم ہے، شیخ رشید مجھےقومی اسمبلی میں ہونے والی قانون سازی کا علم نہیں ہوا، شیخ رشید یہ چاہتے ہیں کہ نااہلیت کے باوجود سسٹم میں ان کو اہل تسلیم کیا جائے،شیخ رشید ملک میں چور مچائے شور کی فلم لگائی ہوئی ہے، شیخ رشید بل کی منظوری سےمتعلق پتانہیں چلا،میں اس لاعلمی کااعتراف کرتاہوں،شیخ رشید