نواز شریف اور مریم نواز بیگم کلثوم نواز کے صدمے سے ابھی تک نکلے نہیں : رانا ثناء اللہ
احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ رانا مشہود نے بیان اپنی سمجھ اور معلومات کی بنیاد پر دیا۔رانا مشہود کا بیان خیال خام ہی ہے ۔مسلم لیگ کے رہنماء رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ بیٹی اپنی ماں اور نواز شریف ، شریک حیات کے صدمے میں ہیں ۔رانا ثنای اللہ نے کہا کہ نوازشریف اور مریم نواز کو وقت لینا چاہیے اور ہمیں دینا چاہیے۔سیاست کے لئے تو عمر پڑی ہوئی ہے۔