چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت
نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کی اپیکس کمیٹی کے اہم اجلاس میں شرکت اجلاس میں آرمی چیف نے کہا کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود سب سے مقدم ہے، ذرائع اجلاس میں آرمی چیف نے زور دیا کہ پاکستانی شہریوں کی جان و مال کسی بھی دوسرے ملک اور دنیاوی مفاد سے مقدم ہے، ذرائع وزیر داخلہ سرفراز بگٹی چار بجے اہم پریس کانفرنس میں اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کا اعلان کریں گے اپیکس کمیٹی کو دہشتگردی کے حالیہ واقعات پر بریفننگ دی گئی، ذرائع اپیکس کمیٹی اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کا بھی جائزہ لیا گیا سمگلنگ کی روک تھام اور دیگر معاملات بھی زیر بحث رہے، ذرائع