ہارر فلموں کے شائقین کی انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، ہالی وڈ کی سائنس فکشن ہارر فلم "مورگن" ریلیز کردی گئی ہے

ہدایت کار لک سکاٹ کی اس فلم کی کہانی کچھ سائنس دانوں اور انکے تیار کردہ انسان نما ربورٹ کے گرد گھومتی ہے جو عام لوگوں کی طرح رہنا چاہتا ہے، تاہم لیبارٹری میں پیش آنے والے ایک خوفناک حادثہ پر صورتحال بدل جاتی ہے۔سائنس دان خدشہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ روبوٹ حادثے کا ذمہ دار ہے، جو مستقبل میں انسانی جانوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہےخوف اور تجسس سے بھرپور ڈرامہ فلم " مورگن" میں کیٹ مارا، اینا ٹیلر، روز لیزلی ، ٹوبی جونز اور جوائے اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔