ازبک صدر اسلام کریموف کی تدفین کی تیاریاں جاری ہیں

ازبکستان میں 78 سال کی عمر میں انتقال کر جانے والے ملک کے صدر اسلام کریموف کی تدفین کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔ ،،کریموف کو ان کے آبائی شہر ثمر قند میں سپرد خاک کیا جائے گا،،سابق صدر کی موت پر ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔اسلام کریموف ایک سخت گیر حکمران سمجھے جاتے تھے ان کے دور حکومت میں ذرائع ابلاغ پر سخت سرکاری کنٹرول رہا ۔ انہیں اسلامی نظریات کا حامل مغرب مخالف حکمران سمجھا جاتا تھا جس کے تعلقات یورپ کے مقابلے میں امریکہ اور روس سے زیادہ بہتر تھے ،، ازبکستان میں ناسا کا خلائی تحقیقاتی مرکز اور امریکی اڈے کریموف کے دور ہی میں بنے