گوجرانوالہ : رشتے کے تنازع پر فائرنگ، ایک نوجوان جاں بحق، ایک زخمی

Sep 03, 2018 | 08:13

گوجرانوالہ کے علاقے مغل چک میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان موقع پرجاں بحق اور دوسرازخمی ہوگیا۔ واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسیکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاش اورزخمی کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا ہے ۔ لوہیانوالہ میں کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔ اسپتال انتظامیہ نے کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا۔

مزیدخبریں