امریکانےامدادنہیں کولیشن سپورٹ فنڈکی واجب الادارقم روکی ہے،وزیرخارجہ
امریکانےامدادنہیں کولیشن سپورٹ فنڈکی واجب الادارقم روکی ہے،وزیرخارجہ پاک امریکاتعلقات نہ ہونےکےبرابراورتقریباًمعطل ہیں،امریکی وزیرخارجہ پاکستان آرہےہیں،ان کی سنیں گے،اپنی کہیں گے،امریکاکےساتھ باہمی احترام کی بنیادپرتعلقات چاہتےہیں،کولیشن سپورٹ فنڈکی ادائیگیاں آج نہیں رکیں،پہلےسےرکی ہوئی ہیں،شاہ محمودقریشی