لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں عسکریت پسندوں کے متحارب دھڑوں کے درمیان جھڑپوں میں39 افرادہلاک ہوگئے ہیں
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں عسکریت پسندوں کے متحارب دھڑوں کے درمیان جھڑپوں میں انتالیس افرادہلاک ہوگئے ہیں۔لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت نے شہریوں کے تحفظ اور سرکاری اداروں کی سیکیورٹی کیلئے دارالحکومت طرابلس میں ہنگامی حالت کے نفاذ کااعلان کیاہے۔لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت نے شہریوں کے تحفظ اور سرکاری اداروں کی سیکیورٹی کیلئے دارالحکومت طرابلس میں ہنگامی حالت کے نفاذ کااعلان کیاہے