کریزی رش ایشینزمسلسل تین ہفتوں میں پہلی پوزیشن پرکسی کو نہ آنے دیا

Sep 03, 2018 | 10:09

ہالی ووڈ کا رواں ہفتہ ہنستے کھیلتے گزرا،ساتھ ہی تھرل اورایکشن نے بھی جادوجگائےرکھا، جان ایم چوjon m chuکی ہدایتکاری میں بننے والی کامیڈی فلم کریزی رچ ایشینز نے ٹاپ پر رہنے کی ہیٹ ٹرک کر لی، مسلسل تیسرے ہفتے پہلی پوزیشن پر رہی، دوارب پچھتر کروڑ سے زائد کا بزنس کر کے سب کو پیچھے چھوڑدیادوسرے نمبر پر ایکشن اور تھرل سے بھر پور فلم دی میگ نے فینز کو اپنے سحرمیں جکڑے رکھا،خونخوار شارک پر مبنی فلم دی میگ ایک ارب تیس کروڑ سے زائد کا بزنس کرکے دوسرے نمبر پر رہی۔۔

مزیدخبریں