ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر مستحکم ، یورو اور پاﺅنڈ کی قدر میں کمی

Sep 03, 2018 | 12:40

ایشیائی فوریکس میں امریکی ڈالر کو استحکام حاصل رہا۔ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر ڈی ایکس وائے انڈکس بڑھ کر95.163 پر آگیا۔یورو کی شرح تبادلہ0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1.1597ڈالر رہی جبکہ امریکی ڈالر 0.2 فیصد اضافے کے ساتھ 110.915 ین پر تبدیل ہوا۔برطانوی پاﺅنڈ سٹرلنگ کی شرح تبادلہ ڈالر کے مقابلے 0.3 فیصد گراوٹ کے ساتھ 1.2928ڈالر فی پاﺅنڈ رہی۔آسڑیلین ڈالر کی شرح تبادلہ 0.7187 ڈالر اور چینی یوان یا رینبی کی شرح تبادلہ6.8478 یوان فی ڈالر رہی۔

مزیدخبریں