پنجاب حکومت نے 6 ماہ کیلئے مختصر تعلیمی کورس جاری کردیا

پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کیساتھ ساتھ مختصر کورس جاری کردیا ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے بچوں کی سہولت کیلئے 6 ماہ کیلئے مختصر تعلیمی کورس جاری کیا ہے جس سے بچے تیاری کرکے امتحان دے سکیں گے۔