Waqt News
Monday | March 20, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔
  • پاکستان بمقابلہ افغانستان3 ٹی ٹونٹی سیریز:قومی کرکٹ ٹیم 22مارچ کو یو اے ای روانہ ہو گی۔
  • بلوچستان اور سندھ میں بارشوں سے جانی نقصان پر دل افسردہ ہے۔شیری رحمان
  • عدالتیں بھی ایک شخص کے آگے بے بس نظر آرہی ہیں۔ احسن اقبال
  •  آڈیولیک میں مریم نواز کے بارے گھٹیا گفتگو انتہائی قابل مذمت ہے۔شہبازشریف
  • پاک بحریہ کا جہازشام میں امدادی سامان کی ترسیل مکمل کرنے کے بعدترکیہ روانہ
  • توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
  • بھارتی ہائی کمیشن پربھارتی پرچم کی جگہ خالصتان کا پرچم
  • آئی ایم ایف کا پاکسستانی نیوکلیئر اثاثوں کے متعلق اہم بیان
  • عمران خان کاگرفتار کارکنوں اور بچوں کی فوری رہائی کا مطالبہ
  • پی ایس ایل فائنل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
  • پاکستان سے تجارت بڑھانے کی گنجائش موجود ہے: ڈونلڈ بلوم
  • برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس کے لیے جدید اسکیننگ مشینوں کا تحفہ
  • بنگلہ دیش میں تیز رفتار مسافر بس کو حادثہ، 17 افراد ہلاک
  • اگر آپ کا خیال ہے کہ ایک لاڈلے کو تحفظ اور یہ رعایت دے کر اس ملک میں قانون کی بالادستی ہوگی تو یہ غلط فہمی ہے، مریم اورنگزیب
  • شہنشاہِ جذبات اداکار محمد علی کو دنیا چھوڑے 17 برس گزر گئے
  • رمضان المبارک میں مسجد نبوی کے تمام دروازے کھولے جائیں گے
  • گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
  • محسن نقوی نے بچوں سے چلڈرن ہوم میں فراہم کردہ سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا
  • بلوچستان میں بارش اور سیلاب کے باعث 10 افراد جاں بحق
  • غیر قانونی آپریشن میں ملوث پولیس افسران پر پرچے درج کرارہےہیں : فوادچودھری
  • ن لیگ، پی پی قیادت اپنے کیسز ختم کرا لے ورنہ حقیقی جیل جانا پڑیگا: شیخ رشید
  • ملتان کو شکست، لاہور مسلسل دوسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گیا
  • کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی ہونے کا امکان
  • زمان پارک میں پولیس آپریشن مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے کہنے پر ہوا: چودھری پرویز الہٰی
  • پی ٹی آئی نے اپنے کارکنوں کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کر دی
  • توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، سماعت ملتوی۔
  • راستے بند : پی ٹی آئی رہنما زمان پارک کی جانب پیدل روانہ
  • لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس چیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
  • سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ

کراچی والوں کو عمران نیازی کے162 ارب کے ترقیاتی پیکج کا انتظار ہے، مرتضی وہاب

Sep 03, 2020 | 16:44 4:44 PM, September 03, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
کراچی والوں کو عمران نیازی کے162 ارب کے ترقیاتی پیکج کا انتظار ہے، مرتضی وہاب

ترجمان سندھ حکومت و مشیر بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہریوں کو عمران نیازی کی طرف سے اعلان کردہ ایک سو باسٹھ ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا انتظار ہے۔بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی حکومت کے مجوزہ کراچی پیکج اور بجلی کے نرخوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت کے قول فعل میں بڑا تضاد ہے، یہ کہتے کچھ اور کرتے کچھ اور ہیں۔بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ پہلے اعلان پر عمل نہیں ہوا اوپر سے کراچی والوں کو مزیر سہانے خواب دکھائے جارہے ہیں، ایک طرف کراچی پیکج کا اعلان تو دوسری جانب کراچی والوں کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے بجلی گرادی ہے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ کراچی میں بجلی کے فی یونٹ نرخ میں 2 روپے 39 پیسے اضافہ ظلم کے مترادف ہے۔بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا شہری پہلے ہی حالیہ بارشوں کی وجہ سے معاشی طور پر مشکلات کا شکار ہیں، کاروباری اور شہری طبقہ کی مشکلات میں کمی کے بجائے اضافہ کیا جارہا ہے، کراچی کے شہریوں سمیت ملکی عوام آپ کی ناکام پالیسیوں سے تنگ آچکے ہیں۔بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہمیں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے پر سخت تشویش ہے، خدارا کراچی کے عوام پر رحم کرکے بجلی کے نرخوں میں مجوزہ اضافہ کا فیصلہ واپس لیا جائے۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک اور مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

    Mar 20, 2023 | 10:33
  • آئی ایم ایف کا پاکسستانی نیوکلیئر اثاثوں کے متعلق اہم ...

    Mar 20, 2023 | 10:04
  • بھارتی ہائی کمیشن پربھارتی پرچم کی جگہ خالصتان کا پرچم

    Mar 20, 2023 | 10:14
  • عمران خان کاگرفتار کارکنوں اور بچوں کی فوری رہائی کا ...

    Mar 20, 2023 | 09:51
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پرگھی 115 روپے فی ...

    Mar 02, 2023 | 16:45
  •  پولیس کے سر پھاڑنے ،عدالتی نظام ، ریاست پر حملہ آور ...

    Mar 18, 2023 | 12:00
  • رمضان پیکج ،پنجاب ، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں ...

    Mar 18, 2023 | 12:25
  • چینی ترقیاتی بینک کے بورڈ نے پاکستان کیلئے 70کروڑ ڈالرز ...

    Feb 22, 2023 | 13:41
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group