Waqt News
Tuesday | November 28, 2023
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس:وکیل پی ٹی آئی نےمہلت مانگ لی
  • بنوں: خودکش موٹرسائیکل بمبار کا حملہ،2شہری شہید، 3 سیکیورٹی اہلکاراور7شہری سمیت 10افرادزخمی
  • پاک چین سرحدبرفباری کے باعث 30نومبر کو بند
  • عدالت نے شاہ محمود قریشی کی سائفر رولز اور گائیڈ لائنز کی درخواست نمٹا دی
  • فواد چوہدری کو جیل میں بہتر کلاس دے دی گئی۔
  • نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • حد نگاہ میں بہتری ہونے پر بند موٹروے پشاور سے رشکئی تک اورسوات ایکسپریس وے کھول دی گئی
  • سموگ کی روک تھام:تین روزہ سمارٹ لاک ڈائون کے بعد تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
  •  حج 2024:سرکاری سکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی شروع
  • نیب نے احد چیمہ کو کلین چٹ دیدی
  • کمزور پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ہونے سے شہر میں گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی بھرمار کے باعث دھوئیں اور سموگ پر قابو پانا چیلنج بن گیا
  • تمام مسالک کو قومی یکجہتی کیلئے متحد ہونا ہوگا: وفاقی وزیر مذہبی امور
  • خیرپور،دومسافربسوں میں تصادم ، 3افراد جاں بحق ، 30 زخمی
  • ناسا کا لیزر سگنل سے پیغام رسانی کا کامیاب تجربہ
  • میانمارمیں لڑائی سے مزید 3 لاکھ 35 ہزار افراد بے گھر
  • خیبرپختونخوا میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے انٹری ٹیسٹ آج ہوگا
  • کراچی کے مختلف علاقوں میں رات بھر گرج چمک کے ساتھ بارش، موسم سرد
  • طویل تاخیر کے بعد حماس نے 17، اسرائیل نے 39 قیدی رہا کر دیے
  • سیمنٹ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 40 فیصد سے زائد اضافہ
  • وزیراعلیٰ پنجاب بیدیاں انڈرپاس کے سائیڈ روڈز کی تعمیر مکمل نہ ہونے پر برہم
  • دھرنوں‌ کی وجہ سے ملکی معیشت کو بہت نقصان پہنچا، نواز شریف
  • لوئر کرم میں مارٹر گولہ پھٹنے سے 3 بچے جاں بحق
  • صومالیہ میں سیلاب نے تباہی مچادی، درجنوں ہلاک، لاکھوں بے گھر
  • حکومت قرضوں کے بوجھ اورگردشی قرضوں میں کمی لانے کیلئے اقدامات کررہی ہے،وزیرخزانہ
  • شاہدرہ کے مقام پر اسکول وین کھائی میں‌ جاگری، طالبہ جاں‌ بحق
  • بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
  • عمران خان کولانے والےبھی ملک اجاڑنےکےذمہ دار ہیں:نوازشریف
  • نوازشریف کومٹانےوالے مٹ گئےاور رُل گئے:خواجہ آصف
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر اضافہ کردیا گیا
  • کالام میں سیاحوں کی وین کھائی میں گرگئی، 4 سیاح جاں بحق متعدد زخمی

3 ستمبر 1965، جنگ کا تیسرا روز,پاک فضائیہ نے ویڈٰو جاری کردی

Sep 03, 2023 | 14:54 2:54 PM, September 03, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
3 ستمبر 1965، جنگ کا تیسرا روز,پاک فضائیہ نے ویڈٰو جاری کردی

3 ستمبر 1965 وہ تاریخی دن ہے جب پاکستان اور بھارت کے درمیان چھڑنے والی جنگ کا تیسرا روز تھا، جب جنگ جاری تھی اور پاکستان کی مسلح افواج عوام کے ہمراہ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی تھیں۔ ایک طرف بھارتی وزیر اعظم اپنی قوم پر طاری پاک فضائیہ کا خوف دور کرنے کی ناکام کوششیں کرتے رہے، دوسری جانب پاک فوج نے چھمب سیکٹر میں بھارت کے 500 جوانوں کو جنگی قیدی بنا لیا، افواج پاکستان نے دشمن کے 15 ٹینکوں اور دیگر اسلحے پر بھی قبضہ کر لیا تھا۔ پاک فوج کے کمانڈر اِن چیف جنرل محمد موسیٰ نے بھارتی زخمی سپاہی کی ایک فیلڈ اسپتال میں عیادت کی، لیفٹیننٹ کرنل نصیر اللہ بابر نے غیر دانستہ طور پر کشمیر کے بھمبر سیکٹر میں بھارتی پوزیشن پر اپنا ہیلی کاپٹر اتارا، اس وقت نصیر اللہ بابر کے پاس صرف ایک پستول موجود تھی، انھوں نے اپنی حاضر دماغی کا مظاہرہ کر کے وہاں موجود 30 بھارتی سپاہیوں کو جھانسہ دے کر جنگی قیدی بنا لیا۔ پاک فضائیہ نے بھارت کے 3 طیارے مار گرائے، ایک طیارہ پسرور ایئر فیلڈ پر فلائٹ لیفٹیننٹ حکیم اللہ نے گرایا، دوسرے طیارے جی این اے ٹی ای 1083 کو فلائٹ آفیسر عباس مرزا پسرور کے ایئر فیلڈ پر اتارنے میں کامیاب ہو گئے، جی این اے ٹی ای 1083 طیارہ بھارت کا اسکواڈرن لیڈر برج پال سنگھ اُڑا رہا تھا، جسے جنگی قیدی بنا لیا گیا۔ اس بے مثال معرکے کے بعد 2 بھارتی طیارے بھاری نقصان اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا کیس:وکیل پی ٹی آئی نےمہلت مانگ لی

pic.twitter.com/vNox5vEEGQ

— DGPR (AIR FORCE) (@DGPR_PAF) September 3, 2023

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ ...

    Mar 16, 2017 | 12:00
  • پاکستان کا شمار دنیا کے طاقت ور ترین ممالک میں ہونے لگا

    Mar 16, 2017 | 13:04
  • ایشیا کی بہترین یونیورسٹیز کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے

    Mar 16, 2017 | 14:23
  • لاہور سمیت بالائی پنجاب، بلوچستان اور کشمیر والے پھر ...

    Mar 16, 2017 | 11:14
متعلقہ خبریں
  •  پاک فضائیہ کا یوم پیدائش پرعلامہ اقبال کو خراج عقیدت

    Nov 09, 2023 | 13:17
  • پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 طیارے کی پہلی دفعہ ...

    Nov 14, 2023 | 17:07
  • یہ جنگ مسلم اور غیر مسلم کی نہیں بلکہ ظالم اور مظلوم کی ...

    Nov 16, 2023 | 16:20
  • یمنی حوثیوں نے اسرائیل پر حملے کرنے کی ویڈیو بھی جاری ...

    Nov 08, 2023 | 11:30
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 4

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 5

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 1

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 2

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

  • 5

    Protest Against Arrival of Modi In London

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group