لاہور: بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دے دیا
ایشیاء کپ، بنگلہ دیش بمقابلہ افغانستان لاہور: بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 335 رنز کا ہدف دے دیا لاہور: بنگلہ دیش نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 334 رنز بنائے لاہور: بنگلہ دیش کی جانب سے مہدی حسن میراز اور نجم الحسین شنتو نے شاندار سنچریز اسکور کیں لاہور: مہدی حسن میراز 112 اور نجم الحسین شنتو 104 رنز بناکر نمایاں رہے لاہور: افغانستان کے مجیب الرحمٰن اور گلبدین نائب نے ایک ایک وکٹ حاصل کی لاہور: بنگلہ دیش کی اننگز میں تین کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے