برطانیہ نےتسلیم کرلیاکہ اسکریپل کوزہردینےکاالزام مفروضےپرمبنی تھا،روسی میڈیا
روس کوموردالزام لیبارٹری ڈیٹااورخفیہ معلومات کی بناپربھی ٹھہرایا،برطانیہ ہماراجائزہ ہےکہ روس ملوث ہےاورعالمی برادری بھی متفق ہے،برطانیہ کی حمایت میں مختلف ممالک نے150روسی سفارتکاروں کوملک بدرکردیاتھا برطانیہ نےڈبل ایجنٹ کی ہلاکت پر23روسی سفارتکاروں کونکال دیاتھا برطانیہ اوراس کےحامیوں کےاقدام پرروس بھی150سفارتکاروں کوملک بدرکرچکاہے