جنوبی افریقا میں بس پر پٹرول بم حملے میں 6فراد جھلس کر ہلاک جبکہ 44 زخمی
جنوبی افریقا میں بس پر پٹرول بم حملے میں چھ افراد جھلس کر ہلاک جبکہ چوالیس زخمی ہو گئے۔ ہلاک افراد کان کن تھے جو بس میں سوار ہو کر موڈیکوا پلاٹینم مائن میں کام پر جارہے تھے، باقی ملازموں نے بس سے کود کر اپنی جان بچائی۔