شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت
شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کیس کی سماعت آج،، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے،، سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نوازاورکیپٹن رصفدر عدالت میں پیش ہوں گے،، خواجہ حارث چھٹے روز بھی واجد ضیاء پر جرح جاری رکھیں گے،شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کریں گے
خواجہ حارث چھٹے روز بھی واجد ضیاء پر جرح جاری رکھیں گے