امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ نافٹا نامی آزاد تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی ،، ٹرمپ نے یوٹرن لیتے ہوئے فیصلہ کیا کہ میکسکو کی سرحد پر وہ دوبارہ امریکی فوج تعینات کریں گے،، وائٹ ہاؤس میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’اب ہم اپنے تمام کام عسکری انداز میں کریں گے اور یہ ایک بڑا قدم ہوگا ،،
اس سے قبل بھی میکسیکو کے ساتھ امریکہ کے تعلقات کچھ اچھے نہیں رہے ،، ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کو اس وقت امداد بند کرنے کی دھمکی دی تھی جب وہاں سے پناہ گزینوں کے امریکہ کی جانب روانہ ہونے کی اطلاعات سامنے آئی تھیں،، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ایک دیواربنانے کا بھی فیصلہ ہوا ،، لیکن اس کے بعد آزار تجارت کا معاہدہ ہوامم لیکن ٹرمپ نے حسب معمول معاہدے کی دھجیاں اڑدیں اور اپنے فیصلے پر یوٹرن لے لیا،،