دوسرے ون ڈے میں 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری, پاکستان مشکلات سے دوچار
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں 342 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان نے اننگز کا آغاز کیا تو گزشتہ میچ میں نصف سنچری بنانے والے امام الحق اننگز کے دوسرے ہی اوور میں لنگی نگیدی کو وکٹ دے بیٹھے۔اس کے بعد فخر زمان کا ساتھ دینے کپتا بابر اعظم آئے اور دونوں نے دوسری وکٹ کے لیے 63 رنز ی ساجھے داری قائم کی۔گزشتہ میچ میں سنچری بنانے والے بابر ایک مرتبہ پھر اچھی فارم میں نظر آئے لیکن 31 رنز بنانے کے بعد اینرج نوکیا کی وکٹ بن گئے۔