ایبٹ روڈ کی پارکنگ میں خاتون نے بچے کو جنم دیدیا
ایبٹ روڈ کی پارکنگ میں ایک خاتون نے بچے کو جنم دیا۔ خاتون نفسیاتی مسائل کا شکار ہے جو کبھی اپنے آپ کو چیچہ وطنی تو کبھی سرگودھا کا بتاتی ہے۔ خاتون کے پاس بچے کی نگہداشت اور اپنے کھانے پینے کیلئے کچھ بھی نہیں۔