الیکشن کمیشن کاسابق ایڈیشنل سیکریٹری افضل خان کیخلاف کارروائی کافیصلہ

الیکشن کمیشن کاسابق ایڈیشنل سیکریٹری افضل خان کیخلاف کارروائی کافیصلہ, ۔۔افضل خان کیخلاف مقدمات اسلام آباد کی عدالتوں میں دائرکرنے کا فیصلہ
افضل خان کیخلاف فوجداری اور دیوانی مقدمات درج کرائیں گے افضل خان نےالیکشن کمیشن ممبران پرالزامات لگائے:جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی۔افضل خان کوثبوت کمیشن کے سامنےلانےچاہیے تھے کیانی افضل خان کےپاس کمیشن میں پیش کرنےکیلئےثبوت نہیں تھے مزید جانتے ہیں سردار حمید سے