بھارتی کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریزکھیلنے کیلئے کولمبو پہنچ گئی

انڈین کرکٹ ٹیم کپتان ویرات کوہلی کی قیادت میں کولمبو کے ہوٹل پہنچی ۔ہوٹل انتظامیہ کی جانب سے کھلاڑیوں کا روایتی انداز میں استقبال کیا گیا۔۔بھارت ٹور کا آغاز تین روزہ وارم اپ میچ سے کریگی ،،دونوں ٹیموں کے مابین تین ٹیسٹ میچز کھیلے جائینگے،،پہلا میچ بارہ اگست کو گال ہوگا،،دوسرا ٹیسٹ بیس اگست کو کولمبو میں کھیلا جائے گا جبکہ آخری ٹیسٹ اٹھائیس اگست کو کولمبو میں ہی ہوگا