جہاں تک میری وزارت کا تعلق ہے تو میں عمران خان کے ساتھ ہوں ،عمران خان کے حلف اٹھاتے ہی ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنےگا, شیخ رشید
اپوزیشن جماعتوں سے کہوں گا کہ وہ اپنے مسائل پر غور کرے، این اے 60 سے راشد شفیق بلے کے نشان پر الیکشن لڑیں گے، جہاں تک میری وزارت کا تعلق ہے تو میں عمران خان کے ساتھ ہوں ، شیخ رشید
عمران خان کے حلف اٹھاتے ہی ن لیگ میں فارورڈ بلاک بنے گا، پیر کو کابینہ کا فیصلہ ہوجائے گا،
پی ٹی آئی نے اکیلے ہی انہیں دو صوبوں اور مرکز سے شکست دی ، شیخ رشید