جاسوسی کاالزام،ماسکومیں امریکی سفارتخانےکیلیےکام کرنیوالی روسی ملازم کی چھٹی

مشتبہ روسی جاسوس ایک عشرےسےبھی زائدعرصےسےامریکی سفارتخانےمیں کام کررہی تھیروسی خاتون امریکی خفیہ سروس کیلیےکئی برس کام کرتی رہی تھی امریکی سیکیورٹی سروسزنےخاتون کےروسی خفیہ سروس سےوابستہ اہلکاروں سےتعلق کاپتالگالیاتھا روسی خاتون کوجاسوسی کرتےہوئےرنگےہاتھوں پکڑاگیاتھا،خاتون کوخفیہ ای میلزتک رسائی تھی مگرقومی سلامتی سےمتعلق امورتک پہنچ نہیں تھی،امریکی میڈیا