شمالی کوریااقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کررہاہے،یواین پینل

اقوام متحدہ کےپینل نےرپورٹ سلامتی کونسل میں جمع کرادیشمالی کوریااقوام متحدہ کی پابندیوں کی خلاف ورزی کررہاہے،شمالی کوریانےپٹرولیم مصنوعات کی غیرقانونی منتقلی بڑھادی،شمالی کوریانےجوہری اورمیزائل پروگرام ختم نہیں کیے،پابندیاں برقرارہیں،شمالی کوریاغیرقانونی تجارت سےکروڑوں ڈالرکمارہاہے،شمالی کوریالیبیا،یمن اورسوڈان کواسلحہ بھی فراہم کررہاہے،اسلحےکی فروخت شامی بروکرزکےذریعےکی جارہی ہے،رپورٹ