ڈاکٹر سمیرا شمس کو خیبرپختونخوا کی کم عمر ترین ایم پی اے کا اعزاز

Aug 04, 2018 | 12:39

پاکستان تحریک انصاف کی ڈاکٹر سمیرا شمس کو خیبرپختونخوا کی کم عمر ترین ایم پی اے کا اعزاز حاصل ہوگیا، 26 سال کی سمیرا شمس خواتین کے مسائل حل کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔خیبرپختونخوا کے دورافتادہ اور پسماند ضلع لوئر دیر سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سمیر شمس کو تمام مشکلات کے باوجود کے پی اسمبلی کی کم عمر ترین ایم پی اے بننے کا اعزاز حاصل ہوگیا۔ طب کے پیشے سے وابستہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر سمیرا شمس حالیہ ممبران میں سب سے کم عمرہوں گی

مزیدخبریں