عمران خان اگر مخلص ہیں تو کیوں نہیں کہتے کہ ری اکاونٹنگ ہونے دیں:-خواجہ سعد رفیق

پاکستان کے تمام حلقوں کو کھلنا چاہیے یہ الیکشن نہیں سلیکشن تھاہم نہیں پیپلز پارٹی اور ساری جماعتیں یہی مطالبہ کر رہی ہیںایم کیو ایم حکومت کے ساتھ بھی ہے اور دھندلی کا رونا بھی رو رہی ہےعمران خان نے دوہرا رویہ اپنا رکھا ہےمیڈیا پر آکر حلقے کھولنٕے کابیان دیتے ہیں جبکہ بابر اعوان عدالت میں دفاع کر رہے ہیںعمران خان اگر مخلص ہیں تو کیوں نہیں کہتے کہ ری اکاونٹنگ ہونے دیںعمران خان ایمپاٸرز کو ملا کر کھیلتا ہے ۔سب اسی کے ساتھ ہیںمیرے دونوں ایم پی اے ری اکاونٹنگ میں کامیاب ہوٸے ہیںجو قانون نچلے حلقوں میں ہے وہ میرے لیے کیوں نہیںمیں چاہتا ہوں عمران خان یہ سیٹ رکھیں مگر وہ چھوڑ رہے ہیں اگر وہ وزیر اعظم بن گئے تو الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پر ڈی سیٹ ہونگے